Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارش، موسم خوشگوار

Now Reading:

کراچی میں بارش، موسم خوشگوار

 شہر قائد میں صبح کے وقت ہونے والی ہلکی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کورنگی، ملیر، صدر، کلفٹن ، ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگر روڈ ، گورا قبرستان اور ٹاور کے علاقوں میں  بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 واضح رہے کہ شہر قائد میں بارش کا سلسلہ 11 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
لیاقت پور میں کشتی حادثہ، نو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، چھ لاشیں برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر