Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مجیب الرحمٰن شامی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا افغانستان سے کوئی تعلق نہیں ہے آپ اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت آج بھی سید علی شاہ گیلانی سے خوفزدہ ہے، بھارت سید علی گیلانی کے جنازے سے ڈر رہا ہے، مودی اتنا بزدل ہے آزادی کے نعرے برداشت نہ کر سکا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے، نریندر مودی کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزہد کہا کہ کئی ممالک کے خفیہ اداروں کے سربراہان نے کابل کا دورہ کیا، پاکستان کا افغانستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر