Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ

Now Reading:

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ لائل کلب اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر قائم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان واپڈا کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اوراس نے ابھی تک لیگ کے چار میچزکھیلے اور چاروں میچزمیں سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی اور کراچی یونائٹیڈ کلب کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔
لائل کلب اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیمیں بھی چار، چار میچزکھیلنے کے بعد 7، 7 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر قائم ہیں جبکہ پاکستان سول ایوی ایشن کی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھےنمبر پر ہے۔
لیگ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل)، پاکستان آرمی، سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان ایئر فورس، پی سی سی اے، مسلم کلب چمن، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز،لائل پور ایف سی، کراچی یونائیٹڈ اور ہما کلب اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر