Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب

Now Reading:

راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب

نشان حیدر راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب آج کراچی میں ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ائیر وائس مارشل زعیم افضل اور ائیر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ نے قیادت کی اور اعلی افسران سمیت راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے راشد منہاس شہید  کی قبر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خوانی کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں نوجوان پائلٹ کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ایک عظیم مثال قائم کی ہے۔

 ائیر فورس کے دستے کی جانب سے شھید پائلیٹ راشد منہاس کو سلامی بھی پیش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائیس مارشل زعیم افضل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر