Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش کر گئی

Now Reading:

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش کر گئی

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش کر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش ہونے کی شکایات ملکبھرسے موصول ہو رہی ہیں۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کو بحال کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،  مختلف علاقوں میں ویٹ سائٹ کی بحالی تھوڑی دیر میں ہو گی۔

واضح رہے کہ ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ ہونے کے باعث ویب سائٹ کریش ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس ای سی پی کی ڈیجیٹلائزیشن دوسرے مرحلے میں داخل
حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں، شبلی فراز
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، احسن اقبال
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر