Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کی بڑی کامیابی

Now Reading:

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کی بڑی کامیابی

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  یونان کے شہر کیٹرینی میں ہونے والے  ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے  میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے آج اپنے پہلے مقابلے میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دے دی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی 2 رکنی ٹیم یونان کے شہر کیٹرینی میں ہونے والے مقابلوں میں شریک ہے۔

پاکستانی ٹیم میں انعام بٹ پہلوان اور زمان انور پہلوان شامل ہیں ،انعام پہلوان 90 کلو گرام کیٹگری جبکہ زمان انور پہلوان اوپن ویٹ کیٹگری میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش اور کوشش ہو گی کہ پاکستان کے لئے مزید میڈلز جیتیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کا فائنل کل یونان کے شہر کیٹرینی میں ہی کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر