Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر افسوس ہے،سری لنکن بیٹسمین

Now Reading:

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر افسوس ہے،سری لنکن بیٹسمین

سری لنکن بیٹسمین دیموت کرونا رتھنا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر افسوس ہے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن بیٹسمین دیموت کرونا رتھنا نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ 2 سال پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ہم پورے دورے کے دوران عام طور پر سربراہان مملکت کے لیے فراہم کردہ سیکورٹی پروٹوکول کے ساتھ انتہائی محفوظ تھے۔

https://twitter.com/IamDimuth/status/1438864902131568640

واضح رہے کہ آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو آگاہ کیا  تھا کہ انہیں سیکیورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لیے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے تھے جس پر   نیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

اس سے قبل وزیر اعظم  عمران خان  نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  جیسنڈا آرڈرن سے رابطہ کرکے انہیں بتایا  تھا کہ ہماری سیکیورٹی انٹیلیجنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر