Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، صدر مملکت

Now Reading:

جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور میں نیشنل مینجمنٹ کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم وہ ہے جس سے دوسرے انسان مستفید ہوں۔

عارف علوی نے کہا کہ فیصلے وہی فائدہ مند ہوتے ہیں جو وقت پر کیے جائیں، جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، ذہنوں کی تبدیلی سے ہی ملک بدلتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے رویوں میں انکساری اور ہمدردی کے جذبے کو مزید ابھارنا ہے، بہترین پالیسی سازی کے لئے ضروری ہے کہ معاشرے کے تمام پہلووں کو مدنظر رکھا جائے۔

Advertisement

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا ہے کہ مسائل  کی نشاندہی کر کے ان کا حل تلاش کیا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی رائے کو  شامل کیا جائے، مثبت رویے اور انکساری کے ساتھ پیش آنے سے لوگوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
کراچی کے نوجوان میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر