Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں، صوبائی وزیر کھیل

Now Reading:

نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں، صوبائی وزیر کھیل

بلوچستان کے صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ اپنے نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ جوبلی پاکستان چیف منسٹر بلوچستان آل پاکستان بیڈ منٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب  کے موقع پرصوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت کھیلوں کے حوالے سے تاریخی اقدامات کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حالیہ سالوں میں کھیلوں کے جتنے ایونٹس بلوچستان میں ہوئے  اتنے کسی صوبے میں نہیں ہوئے۔

بلوچستان کے صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ  کا مزید کہنا تھا کہ کھیلوں کے میگا ایونٹس آئندہ سالوں میں بھی منتعقد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر