Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن پر اعظم سواتی کے سنگین الزامات

Now Reading:

الیکشن کمیشن پر اعظم سواتی کے سنگین الزامات

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے حکام کی موجودگی میں الیکشن کمیشن پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی میں پیش آنے والے واقعے سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن پر انتخابات بیچنے کے الزام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے ہنگامی اجلاس الیکشن کمیشن میں طلب کر لیا ہے، اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال ملک ارکان کو بریفنگ دیں گے۔

خیال رہے کہ آج قائمہ کمیٹی اجلاس میں حکومتی وزیر کے الزامات سے ارکان کو آگاہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے حکومتی وزراء کے الزامات پر سخت ردعمل متوقع ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں الیکشن کمیشن پر الیکشنز بیچنے کا الزام لگایا اور گزشتہ روز ایوان صدر میں حکومتی وزراء نے الیکشن کمیشن ارکان پر پیسے پکڑنے کا الزام لگایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر