
شہرقائد کی 48.32 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔
محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ویکسینیشن میں ضلع جنوبی سب سے آگے ، ضلع جنوبی میں 94.5 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔
جاری کردہ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ ضلع شرقی کی 83.21 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی گئی جبکہ ضلع کورنگی میں 45.6 فیصد اور ضلع ملیر میں 37.3 فیصد آبادی کو ویکسین لگائی گئی ہے۔
اسکے علاوہ ضلع وسطی میں 32.81 فیصد اور ضلع غربی میں 21.87 فیصد آبادی کو ویکسین لگائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26751 ہوگئی ہے جس میں سندھ کے 7159 ، پنجاب کے 12211 ، بلوچستان کے 342 اور خیبرپختونخوا کے 5250 افراد شامل ہیں۔
یاد رہے کہ این سی او سی نے عوام الناس میں ویکسین لگانے کیلئے ایج گروپس میں 15 سے 18 سال کے شہریوں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور این سی او سی نے ہدایت دی ہے کہ 15 سے 18 سال کے شہریوں کو صرف فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی۔
مزید پڑھیں
- 48 PECNT
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- ncoc
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- vaccination
- Vaccine
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News