Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مارکیٹیں کتنے بجے بند کی جائینگی، اہم فیصلہ سامنے آگیا

Now Reading:

کراچی میں مارکیٹیں کتنے بجے بند کی جائینگی، اہم فیصلہ سامنے آگیا
lockdown KPK

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں مارکیٹیں کو بند کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا  گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں مارکیٹیں رات 8 بجے تک بند کر دی جائینگی جبکہ مارکیٹوں ، شاپنگ مال اور دکانوں پر ایس او پی کا جائزہ لیا جائیگا اور ویکسین سرٹیفکیٹ بھی چیک کیے جائینگے۔

 مراسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں ، بازار اور مال کو سیل کیا جائے گا اور 13 اور 14 کو ٹیمیں بھی وزٹ کریں گی۔

واضح رہے کہ تاجر پچھلے دو روز سے رات دس تک مارکیٹ بند کرتے رہے تھے۔

 یاد رہے کہ ملک بھر میں کورونا  وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26751  ہوگئی ہے جس میں سندھ کے 7159 ،  پنجاب کے 12211 ، بلوچستان کے 342 اور خیبرپختونخوا کح 5250 افراد شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر