Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارشوں کا امکان، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا

Now Reading:

کراچی میں بارشوں کا امکان، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا

 شہر قائد میں آج سے بارشوں کا امکان بتایا جارہا ہے، جس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر بارشوں سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ منیجر عمران خان کے احکامات پر طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لیے سی اے اے نے پلان تیار کرلیا ہے۔

جاری کردہ پلان میں بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ کی حدود میں جہازوں کو محفوظ جگہ پر پارک کیا جائے اور جہازوں کے ساتھ وزن باندھا جائے تاکہ طوفانی ہواؤں سے دیگر جہازوں سے نہ ٹکرائیں۔

 پلان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ رن وے پر محفوظ فضائی آپریشن کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں اور جہازوں کو محفوظ لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے برڈ شوٹرز تعینات کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر