
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث شہر کے مختلف نشیبی علاقے زیرآب آچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
کمشنرلاہور کا کہنا ہے کہ مال روڈ اولڈ کیمپس اور پٹیالہ ہاؤس پر سکشن مشین کے ذریعے جمع پانی کو فوری نکالا جائے کیونکہ کل رات سے بعض علاقوں میں تیز اور اکثر علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ واسا اور متعلقہ محکموں کی ٹیمیں بھی نکاسئی آب پرمسلسل کام کر رہی ہیں جبکہ ریلوے اسٹیشن اوتحاجی کیمپ ایمپریس روڈ مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔
اسکے علاوہ قرطبہ چوک، بھاٹی گیٹ اور فاروق گنج کلورٹ کو بھی بارشی پانی سے کلیئر کر دیا گیا ہے۔
کمشنر لاہور نے شہریوں سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں کی چھتوں اور پرنالوں کو مکمل طور پرصاف رکھیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں کیونکہ آج کووڈ کلوز ڈے بھی ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ تمام اے سیز اپنے علاقے کی ہر جگہ سے نکاسی آب و دیگر انتظامات کو خود یقینی بنائیں۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- Lahore
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- rain
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- wasa
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News