Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کو توڑنے کے بنیادی کردار مولانا خود ہیں،فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

پی ڈی ایم کو توڑنے کے بنیادی کردار مولانا خود ہیں،فیصل کریم کنڈی

قبائلی عوام کی محرومیاں ختم کرنا پی پی پی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے بنیادی کردار مولانا فضل الرحمٰن خود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے موالانا فضل الرحمٰن کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انتظار ہے مولانا اور ان کے اتحادی اسمبلیوں سے کب مستعفی ہوتے ہیں، اسمبلیوں سے استعفے دینے سے کٹپتلی وزیراعظم مضبوط ہوتے ہیں, اپوزیشن کےاستعفٰی کے بعد 18 ویں آئینی ترمیم ختم کی جاتی۔ ،

فیصل کریم کنڈی  کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ایل ایف او کی منظوری جیسی واردات ناکام بنائی  ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 2002 میں مولانا اقلیت کے باوجود اسٹیبلشمنٹ سے ساز باز کرکے قائد حزب اختلاف بنے ، مولانا بتائیں کہ انہیں کیا پیشکش ہوئی تھی۔

 ان کا کہنا تھا کہ  18 ویں آئینی ترمیم آئین اور جمہوریت کیلئے جانوں کی قربانیاں کا ثمر ہے ۔

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ  خوشی ہے پی ڈی ایم توڑنے کے بعدفضل الرحمن کو نیب سے نجات ملی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر