Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے، وزیر مملکت

Now Reading:

ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ  ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ اگر کسی علاقے میں ایک سروس بھی ہو تو فور جی ہو۔

علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر کہیں کوئی ایک بھی سروس ہو تو کم سے کم فور جی ضرور ہو۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مزید کہا ہے کہ جس کو کسی علاقے میں کوئی ایشو ہے اس سروس کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

اس سے قبل علی محمد خان نے کہا تھا کہ 2018 سے ہم نے ان زمینوں کے حوالے سے اقدامات کیے، قبضہ چھڑانے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ ان زمینوں کو لیز پر دینا ہے یا نہیں۔

Advertisement

وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ وزارت مواصلات اس معاملے پر عدالتی کیسز ختم کروانے کیلئے کام کر رہی ہے، 18ویں کے فائدوں کے علاوہ نقصانات بھی سامنے آئے، 18ویں میں جو سقم ہیں ان پر بات کرنی چاہیے۔

علی محمد خان نے کہا تھا کہ تاریخ میں بہت سی ناانصافیاں ہوئیں، سب مل کر بیٹھیں تو ناانصافیوں کا ازالہ کیا جا سکتا ہے، وفاقی حکومت متروکہ املاک کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، سندھ کی متروکہ دشمن املاک پر عدالتی کیسز ختم ہونے کے بعد پالیسی بنانی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر