Advertisement
Advertisement
Advertisement

خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے، محمد وسیم جونیئر

Now Reading:

خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے، محمد وسیم جونیئر

آل راؤنڈ صلاحیتوں کے مالک کرکٹر محمد وسیم جونیئر کا کہنا ہے کہ میں خوش ہوں اور خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکانومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑھ جاتا ہے لیکن کوشش کروں گا کہ مزید بہتر بولنگ کروں۔

 محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ عبد الرزاق نے بہت کچھ سیکھایا مجھے جبکہ بطور آل راؤنڈر میں بین اسٹوکس کو فالو کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی پوری جان ماروں گا، میں نے نارتھ وزیرستان میں ٹیپ بال کرکٹ سے آغاز کیا اور پھر پشاور میں ہارڈ بال کرکٹ کھیلی تھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عبدالرزاق کے ساتھ بطور آل راؤنڈر کام کرنے سے بہت سیکھنے کو مل رہا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب محمد حارث کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کے ساتھ نیٹ پریکٹس  کرتا ہوں، ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے اور سب سینیئرز سے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کوشش ہے کہ نہ صرف ٹیم میں آ ؤں بلکہ اپنی جگہ بھی پرفارمینس سے پکی کروں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرے علاقے میں اتنی سہولیات نہیں تھیں جس کے باعث پشاور جانا پڑا اور وہاں کرکٹ کا آغاز کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر