Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں کے باعث ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

Now Reading:

بارشوں کے باعث ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم
ریلوے

ملک میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث ریلوے کی ٹرینوں کا شیڈول مزید درہم برہم ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر میل 1 گھنٹہ 15 منٹ ، گرین لائن 1 گھنٹہ 35 منٹ ، تیز گام 1 گھنٹہ 30 منٹ جبکہ عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیر کا شکار ہیں۔

اسکے علاوہ کراچی ایکسپریس اور ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ ، بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے ، سرسید ایکسپریس 1 گھنٹہ 55 منٹ ، فرید ایکسپریس 50 منٹ جبکہ قراقرم 35 منٹ اور شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ تاخیر کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر