Advertisement
Advertisement
Advertisement

خورشید شاہ آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

Now Reading:

خورشید شاہ آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
خورشید شاہ

پی پی رہنما خورشید شاہ آج احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما خورشید شاہ کو سنٹرل جیل سکھر سے بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت میں لایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے ساتھ رُکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ بھی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، فرخ شاہ کو بھی سنٹرل جیل سے عدالت میں لایا جائے گا۔

اس کے علاوہ نیب نے خورشید شاہ اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے، نیب ریفرنس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ اور ان کے بھائی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پی پی رہنما خورشید شاہ این آئی سی وی ڈی میں زیر علاج تھے، کچھ روز قبل خورشید شاہ کو (این آئی سی وی ڈی) سے سنٹرل جیل سکھر میں منتقل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر