Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

Now Reading:

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے گوجرانولہ میں بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے   25,532 لیٹرمضر صحت دودھ تلف کردیا گیا ہے جبکہ  308 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 74 ہزار 532 لیڑدودھ کی چیکنگ بھی کی گئی ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  چیکنگ کے دوران ٹیسٹ فیل ہونے پر 25 ہزار 532 لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا ہے، ضائع کیے گئے دودھ کی ایل آر انتہائی کم تھی جبکہ  اس میں یوریا اور پانی کی ملاوٹ بھی پائی گئی تھی۔

 ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ملاوٹی دودھ کا گاڑھا پن بڑھانے کے لیے مضر صحت پاؤڈر کا استعمال بھی کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ملاوٹ مافیا کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہیں،  دودھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے موبائل ٹیسٹنگ لیبز کی تعداد میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے ک ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز عدیل اسلم نے 10 گھنٹے طویل آپریشن کی نگرانی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر