Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افواج پاکستان نے ملک کی سالمیت اور قیام امن کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں، گورنر سندھ

Now Reading:

افواج پاکستان نے ملک کی سالمیت اور قیام امن کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے ملک کی سالمیت اور قیام امن کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر سوہنا خان ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں متعدد سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ حکومت اور افواج پاکستان عوام کی مدد اور تعاون سے دہشت گرد عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی مہنگی پڑگئی
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، 3 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
9 مئی کے دلخراش سانحے پر شہداء کے لواحقین کا رد عمل
پیپلزپارٹی گورنر پنجاب کی نامزدگی کے بعد بڑی مشکل کا شکار
محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر