وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ عام پاکستانی جان دے سکتا ہے لیکن اپنے وقار کا سودا نہیں کر سکتا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نہیں کھیلنا مت کھیلیں، ماضی کی طرح پاکستان اس بار کسی پریشر میں اپنے مفاد و وقار سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
نہیں کھیلنا مت کھیلیں۔ماضی کی طرح پاکستان اس بارکسی پریشر میں اپنے مفاد و وقار سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔دنیا کو پتہ ہونا چاہئے کہ عام پاکستانی جان تو دے سکتا لیکن اپنے وقار کا سودا نہیں کرتا۔
اس بار پاکستانی کی کمان عمران خان کر رہا ہے جو صرف اللہ کے سامنے جھکتا ہے
Advertisementپاکستان زندہ باد
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 20, 2021
ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو پتہ ہونا چاہیے کہ عام پاکستانی جان تو دے سکتا ہے لیکن اپنے وقار کا سودا نہیں کرت سکتا۔
شہباز گل نے کہا کہ اس بار پاکستان کی کمان عمران خان کر رہا ہے جو صرف اللہ کے سامنے جھکتا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ پاکستان زندہ باد۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News