
پشاور میں دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارہویں جماعت میں مجموعی طور پر 60459 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں مجموعی طور پر 57886 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں پاس ہونے کی شرح 93 اعشاریہ دو سات رہی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں 3806 اے ون، 4325 اے جبکہ 5696 امیدواروں نے بی گریڈ حاصل کیے ہیں جبکہ امتحانات میں 2573 امیدوار غیر حاضر رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں بارہویں جماعت میں پہلی پوزیشن جناح کالج کی عدن طارق نے 1084 نمبر لے کر اپنے نام کر لی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں بارہویں جماعت میں دوسری پوزیشن سلمان جمشید جبکہ تیسری پوزیشن محمد شعیب نے حاصل کی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں میٹرک کے امتحانات میں تین امیدواروں نے 1098 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہےجبکہ تین طلبا نے 1100 سو میں سے 1098 نمبر حاصل کرکے قومی ریکارڈ بنا دیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں ریمشا عمران، صاحب زادہ عزاز حلیم اور عمر کفایت نے پشاور تعلیمی بورڈ دسویں کلاس میں ٹاپ کیا ہے، ریمشاں عمران پشاور ماڈل گرلز ہائی سکول پشاور کی طالب علم تھی اور ریمشاں عمران پشاور ماڈل گرلز ہائی سکول پشاور کی طالب علم تھی اور عمر کفایت نیو اسلامک پبلک ھائی سکول چارسدہ کے طالب علم تھے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ تعلیمی بورڈ نے ٹاپ کرنے والے بچوں کو 50 ہزار روپے جبکہ شیلڈ بھی انعام میں دیا ہے۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- دسویں اور بارہویں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News