Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Now Reading:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے، نئی قیمتوں پر عملدرآمد 16 ستمبر سے ہوگا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موجودہ لیوی اور جی ایس ٹی کے مطابق تیار کی گئی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے دس روپے اور پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی ساڑھے پانچ روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement

پٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس میں ردو بدل سے قیمتوں میں ردو بدل ہو سکتا ہے جبکہ قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کل کرے گی۔

واضح رہے اس سے قبل کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں کو یکم ستمبر سے پٹرول دینے سے منع کردیا تھا۔

کمشنر لاہور ڈویژن نے صوبائی دارالحکومت کے تمام پٹرول پمپس پر فلیکسز آویزاں کروا دیں، پٹرول لینے کے لئے کورونہ ویکسئن لگوانا لازم ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپ پر کام کرنے والے ملازمین ایپ کے ذریعے کورونہ ویکسئن کی تصدیق کریں گے جبکہ پٹرول لینے والے موبائل پر کورونا ویکسئن کا سرٹیفیکیٹ دکھائیں گے تو پٹرول ملے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ویکسئن کی پہلی ڈوز لگوانے والوں کو پٹرول مل جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر