Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی عوامی تحریک کی جانب سے شھید اللہ بخش پارک سے لیکر پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

Now Reading:

قومی عوامی تحریک کی جانب سے شھید اللہ بخش پارک سے لیکر پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

جیکب آباد میں قومی عوامی تحریک کی جانب سے شھید اللہ بخش پارک سے لیکر پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ آٹھا کر مارچ کیا ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مظاہرین نے سندھ میں افغانیوں کی آمد نامنظور اور سندھ میں پانی کی قلت نا منظور اور ملازمین کو نوکریوں سے برطرفی نا منظور کے فلگ شگاف نعرے لگائے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ریلی چاکر خان جونیجو، جبار سندھی، عثمان سومرو ،اور دیگر کی قیادت میں نکالی گئی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ میں غیر مقامی افراد اور افغان پناہ گیروں کی یلغار ہے ۔

Advertisement

مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ میں ذرعی پانی کی قلت ہے جس سے ذرعی زمینیں بنجر ہورہی ہیں۔

 مظاہرین کا ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بلا جواز ملازمین کو برطرف کرکے اپنی نااہلی کا ثبوت دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر