Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، پرائمری اسکول ٹیچرز کے ریٹرن ٹیسٹ بھی مکمل

Now Reading:

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، پرائمری اسکول ٹیچرز کے ریٹرن ٹیسٹ بھی مکمل

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کے معاملے پر آئی بی اے کے زیر اہتمام پرائمری اسکول ٹیچرز کے ریٹرن ٹیسٹ بھی مکمل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دو لاکھ سے زائد اُمیدواروں نے پی ایس ٹی کی آسامی کے لیے ٹیسٹ دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائمری اسکول ٹیچرز کے ٹیسٹ جونیئر اسکول ٹیچرز ٹیسٹ سے بہتر رہے ہیں، پرائمری اسکول ٹیچرز ٹیسٹ میں پندرہ سے سولہ فیصد اُمیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جونئیر اسکول ٹیچرزکے  ٹیسٹ میں کامیابی کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم تھا۔

 جے ایس ٹی ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے ہزاروں اُمیدواروں نے پی ایس ٹی ٹیسٹ میں بھی حصہ لیا ہے۔

واضح رہے کہ  آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کی جانب سے جے ایس ٹی اور پی ایس ٹی ٹیسٹ کے نتائج 30 ستمبر تک اناؤنس کیے جائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پرائمری اسکول ٹیچرزکے ٹیسٹ میں کم وبیش 32 ہزار اُمیدوار کامیاب رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار
انسداد تمباکو نوشی کے لیے سگریٹ کی خوردہ قیمتیں بڑھانے کی تجویز
تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو1470فٹ تک رکھنے کی منظوری
آزاد کشمیر میں کشیدہ صورت حال، مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بند
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر