Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بھارتی فلموں کی امپورٹ والا معاملہ مؤخر کر دیا ہے اور 123 افراد کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے کی اجازت دینے والا معاملہ بھی مؤخر کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید، بابر اعوان اور دیگر نے ایجنڈے کی مخالفت کی، وفاقی وزراء کی مخالفت کے بعد بھارتی پنجابی فلموں کی امپورٹ کی سمری مؤخر کر دی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کی خدمات لی جائیں گی۔

Advertisement

وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ افسران کو اسلام آباد میں دو پلاٹس نہیں ملیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر