Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے پوری دنیا میں ناموس رسالت پر آواز اٹھائی،طاہر اشرفی

Now Reading:

وزیراعظم نے پوری دنیا میں ناموس رسالت پر آواز اٹھائی،طاہر اشرفی

پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، مولاناطاہراشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پوری دنیا میں ناموس رسالت پر جس طرح  آواز اٹھائی اس کی مثال نہیں ملتی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ومشرق وسطی حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  عقیدہ ختم نبوت کا ہر مسلمان چوکیدار ہے، جو لوگ سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے وہ اب جھوٹ بولنا شروع ہو گئے ہیں ۔

حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ایک جماعت کے سربراہ نے کل  بہت بڑا جھوٹ بولا کہ تحریک انصاف کی حکومت ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کا قانون ختم کرنے جارہی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہیں بیٹھ جائیں مناظرہ کر لیں عمران خان رسول عربی کے غلام ہیں ۔

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ طاہر اشرفی  کا مزید کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں بری طرح پٹ چکا ہے، بھارت پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر