Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پوچھ گئی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پوچھ گئی

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پوچھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی سینیٹر رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر کو بڑھنے سے روکنے کیلئے مرکزی بینک نے مداخلت کی ہے۔

رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈالر کی بہت چھوٹی بیس ہے جبکہ فارن پلیئر کے آنے سے اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔

رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی مداخلت وقت پر اور اچھا فیصلہ ہے جبکہ یہ معلوم نہیں کہ مرکزی بینک کی مداخلت کس حد تک ہے۔

رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہے جس میں اسٹیٹ بینک کی مداخلت انتہائی ضروری ہے۔

Advertisement

رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر پر کچھ اثر افغانستان کی صورتحال کا بھی ہے۔

رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ہماری مشینری امپورٹ میں اضافہ بھی ڈالر کی قدر  پر اثر انداز ہوا جبکہ دنیا بھر میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا اثر بھی پڑا ہے۔

رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت کو کم کرنے کیلئے ہمیں برآمدات اور ترسیلات زر پر توجہ دینی ہوگی۔

رکن کمیٹی محسن عزیز کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر کو مستحکم رکھنے کیلئے مرکزی بینک کی مداخلت لمبے عرصے تک نہیں ہونی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر