Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا سے متعلق بیان
مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13118 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 329 نئے کیسز اور 3 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7533 ہوچکی ہے، آج مزید 135 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 446535 ہوچکی ہے، اب تک 6244705 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک 465225 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 11157 مریض زیرِ علاج ہیں، 10886 گھروں میں، 28 آئسولیشن سینٹرز میں اور 252 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 240 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 15 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے کے 329 نئے کیسز میں سے 48 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی 23، ضلع جنوبی 12،  کورنگی 5، ضلع وسطی 3، ملیر 4 اور ضلع غربی میں سے 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹھٹھہ اور مٹیاری 36۔36، حیدرآباد اور نوشہروفیروز 26۔ 26، بدین 25، شہید بے نظیر آباد 21، تھرپارکر 17،  سانگھڑ اور سکھر 11۔ 11، جیکب آباد اور شکارپور 10۔ 10،خیرپور 9، گھوٹکی 8، ٹنڈو الہ یار عمر کوٹ 7۔ 7، لاڑکانہ اور میرپور خاص 6۔ 6، ٹنڈو محمد خان 4، دادو میں سے 3 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانی ہمدردی کے تحت آٹھ ایرانی ماہی گیر ایرانی سفارتی حکام کے سپرد
نو مئی کی سازش کا مقصد عوام اور فوج کے درمیان تفریق پھیلانا تھا، گورنر سندھ
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
گوادر میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر دفاع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر