 
                                                                              سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ادارتی انتشار میں دھکیل دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماج رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کیا کپتان نے پاک فوج کو بھی پنجاب پولیس سمجھ لیا ہے؟ پاکستان کو ادارتی انتشار میں دھکیل دیا گیا ہے۔
کیا کپتان نے پاک فوج کو بھی پنجاب پولیس سمجھ لیا ہے- پاکستان کو ادارتی انتشار میں دھکیل دیا گیا ہے- ہر ادارہ پہ یلغار ہے، پارلیمنٹ، عدلیہ، الیکشن کمیشن، نیب اور بیوروکریسی سب نشانہ پہ-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) October 10, 2021
احسن اقبال نے کہا کہ ہر ادارہ پہ یلغار ہے، پارلیمنٹ، عدلیہ، الیکشن کمیشن، نیب اور بیورو کریسی سب نشانہ پہ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 