Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی ترکی میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”نصرت“ میں شرکت

Now Reading:

پاک بحریہ کی ترکی میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”نصرت“ میں شرکت

پاک بحریہ نے ترکی میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”نصرت“ میں شرکت کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منعقدہ کثیر الملکی مشق میں مختلف ممالک بشمول آذربائیجان، بنگلہ دیش، بیلجیم، بلغاریہ، جرمنی، عراق، لیبیا، عمان، کوریا، رومانیہ اور تنزانیہ کی اسپیشل آپریشنز فورسز نے بھی حصہ لیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشق میں زیرِ آب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے اور سمندر میں بارودی سرنگوں سے نمٹنے سے متعلق آپریشنز شامل تھے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ مشق کا مقصد دیگر ممالک کی اسپیشل آپریشنز فورسز کے ساتھ مشترکہ آپریشن کی صلاحیتوں کو فروغ دینا تھا۔

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا کہ پاک بحریہ کے دستے کی مشق میں شرکت سے دیگر ممالک کی افواج کے ساتھ تجربات کے تبادلے اور تعلقات کو فروغ ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر