Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

Advertisement

نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے جامنی  لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

 اس سے قبل اداکارہ نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کیا تھا۔

 اداکارہ نیلم منیر نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹرک کی تصویر پوسٹ کی جس کے پیچھے ایک بچی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور معنی خیز پیغام لکھا ہوا تھا۔

Advertisement

ٹرک کے پیچھے بچی کی تصویر کے ساتھ  لکھا تھا کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصیویر کی کیمشن کے ساتھ لکھا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں ۔ وہ آخرت میں اللٰؔہ سبحان و تعالىٰ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوگے ، اللٰؔہ کے عذاب سے ڈرو۔

Advertisement

اس حوالے سے اداکارہ نیلیم نے کہا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔

واضح رہے کہ نیلیم منیر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر