Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ نے شادی کرلی

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ نے شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ابیر قریشی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ابیر قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کے دن کی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Abeer Qureshi (@abeerqureshi.official)

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ابیر قریشی لال اور گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔

جبکہ اُن کے شوہر میر باسط نے گولڈن رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

نوجوان اداکارہ ابیر قریشی رشتۂ ازدواج میں منسلک

تصویر میں ابیر قریشی محبت بھری نظروں سے اپنے شوہر میر باسط کو دیکھ رہی ہیں۔

Advertisement

ابیر قریشی نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ ماہ 27 اگست کو میر باسط کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

اداکارہ کی پوسٹ پر اُن کے مداحوں اور دوستوں کی بڑی تعداد اُنہیں شادی کی مبارکباد  دی جا رہی ہے اور اُن کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ابیر قریشی حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’یوں تو پیار ہے بہت‘ میں جلوہ گر ہوئیں جو کہ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر