Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے افسران کی ترقیوں کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش

Now Reading:

ایف آئی اے افسران کی ترقیوں کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش

 ایف آئی اے افسران کی ترقیوں کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 33 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی  ہے جبکہ اے ایس آئیز کو 14 گریڈ میں ترقی دے کر سب انسپکٹر بنادیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمانہ پرموشن کمیٹی کی سفارش پر تمام افسران کو ترقی دی گئی ہے جبکہ تمام افسران کی ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

 خیال رہے کہ ترقی پانے والے افسران مختلف زونز میں تعینات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر