Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بنانے میں ہمارے آبا و اجداد کا خون شامل ہے، محمود خان اچکزئی

Now Reading:

پاکستان بنانے میں ہمارے آبا و اجداد کا خون شامل ہے، محمود خان اچکزئی

پی ڈی ایم کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے میں ہمارے آبا و اجداد کا خون شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انگریزوں کے خلاف بھی حق کی بات کی، پاکستان بنانے میں ہمارے آبا و اجداد کا خون شامل ہے، غریب بھوک سے مر رہے ہیں لیکن سینیٹ کا ووٹ 70 کروڑ کا بیچا جاتا ہے۔

نائب صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ نفرت صرف نا انصافی سے پیدا ہوتی ہے، پی ڈی ایم اس حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھے گی، اس خطے پر ایک نئی جنگ مسلط کی جا رہی ہے، افغانستان کی آزادی ساری دنیا کو ماننی ہوگی۔

پی ڈی ایم کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاک افغان اور پاک ایران باڈر پر کاروبار کی اجازت دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر