
ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں میں بدترین اضافے سے عوام سنگیں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شازیہ مری نے پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب کچلے جا رہے ہیں، نالائق کپتان کو مسلط کرنے سے تباہی تو آئے گی۔
شازیہ مری نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی مشکلات بڑھی گی ، کرایوں میں اضافے سے خوراک سیمت ہر چیز مذید مہنگی ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام ظالم اور نالائق حکومت سے نجات کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News