Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، گورنر پنجاب

Now Reading:

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دورہ یورپ کیا، جہاں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ممبر یورپی پارلیمنٹ ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فار فارن افیئر یاوئیر نارٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی، ملاقات میں جی ایس پی پلس پاکستان میں خواتین کے حقوق اور اقلتیوں کے حقوق پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہر سطع پر یورپی یونین کا ساتھ دیا، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ ملاقات کا مقصد یورپی حکام کو پاکستانی موقف سے آگاہ کرنا ہے، پاکستان کرونا وائرس کے بعد ایس او پیز کے ساتھ اپنی تجارت کو دنیا بھر میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ملاقات میں پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ، ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین پرویز اقبال لوہسر اور ڈیوڈ مارٹن بھی  شریک تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ممبر یورپی پارلیمنٹ ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فار فارن افیئر یاوئیر نارٹ  ماضی میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر