Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں رجحان مثبت رہا، 100 انڈیکس میں 756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 45578 پر بند ہوا۔

رپورٹ کے مطابق100 انڈیکس کی کاروباری ہفتے میں کم ترین سطح 44432 رہی ، 100 انڈیکس کی کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 46162 رہی۔

اس کے علاوہ ہفتے میں44.39 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

واضح رہے کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 68 ارب روپے بڑھ کر 7863 ارب روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر