Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار400کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار400کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 33 ہزار400 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار900 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 42 ہزار800 کیوسک اور اخراج 44 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 12 ہزار200 کیوسک اوراخراج 5 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 100 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 24000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 50000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 49 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 70 لاکھ 23000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر