Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا تشدد اور گرفتاری شرمناک عمل ہے، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا تشدد اور گرفتاری شرمناک عمل ہے، فیصل کریم کنڈی

  ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا تشدد اور گرفتاری شرمناک عمل ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اندھے اور بہرے ہیں انہیں نہ سنائی دیتا ہے نہ دکھائی دیتا ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کورونا سے  جنگ لڑنے والے ڈاکٹروں سے وزیراعظم  جنگ لڑ رہے ہیں،  نالائق اور بے رحم حکومت میں  پر امن احتجاج کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نیازی صاحب تم نے عوام کو رلایا بھی اور رول بھی دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے
گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈا پور
پاک بھارت تعلقات کیسے بہتر کیے جاسکتے ہیں؟ شاہد آفریدی نے بتادیا
کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
دھاندلی کی پیداوار اسمبلیاں کسی بھی طور قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر