Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف میدان میں آچکی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف میدان میں آچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی کے کارکن دو ہفتوں سے مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کر رہے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف میدان میں آچکی ہے۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پنجاب اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف عدم اعتماد کی تحریک لاتی تو عمران خان گھر جا چکے ہوتے، ہمیں لگا کہ استعفوں کی ضد کرنے والے خود استعفے ضرور دیں گے۔

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ وزیر اعظم  عمران خان سے نجات کیلئے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج
محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
یکم مئی: دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
Next Article
Exit mobile version