Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات

Now Reading:

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی جانب سے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے قومی کرکٹ ٹیم سے ورچوئل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   بھارت سے ہارکا خوف ایک طرف رکھ کرکھیلیں ، دباؤ سب پرہوتا ہےمگرذہن پرسوارنہ کریں۔

رمیز راجہ نے کہا کہ  ایونٹ کےدوران سوشل میڈیا سے دور رہیں اور  جارحانہ کرکٹ کھیل کرنتیجہ اللہ پرچھوڑدیں۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ 100 فیصد کارکردگی دکھائیں،جیت آپ کی ہی  ہوگی۔

 رمیزراجہ نے یہ بھی کہا کہ بھارت کوکئی بارہرا چکے ہیں ، اس بار ہم اچھا کھیلیں گے تو ہی جیتیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر