Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

Now Reading:

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

رینجرز اور پو لیس کی جانب سے انٹیلی جنس معلمات کی بنیاد پر مشترکہ کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں  کراچی کے علا قے ایوب گوٹھ گڈاپ ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 انتہائی مطلوب ملزمان عطاء اللہ عرف خان اور سمیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ مورخہ 11 اگست 2021 کو ملزمان نے تھانہ سعید آباد کے علاقے میں پیراڈائیز پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات کی تھی ، اس واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ملزمان کو باآسانی پہچانا جا سکتا ہے۔

ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی ہے، ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز نےعوام سے  اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پرقریبی رینجر ز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر03479001111پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گرفتار ملزمان کومزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر