Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں پیشہ ور گداگری پر پابندی عائد

Now Reading:

پشاور میں پیشہ ور گداگری پر پابندی عائد

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے پیشہ ور گداگری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی جانب سے  پیشہ ور گداگری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں اس قت  پندرہ سو کے قریب پیشہ ور گداگر بھیک مانگنے آتے ہیں۔

،

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار
انسداد تمباکو نوشی کے لیے سگریٹ کی خوردہ قیمتیں بڑھانے کی تجویز
تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو1470فٹ تک رکھنے کی منظوری
آزاد کشمیر میں کشیدہ صورت حال، مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر