Advertisement

کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

کورونا

کورونا

سائسنی ماہرین  نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق جنوبی افریقا کے سائسنی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے ملک میں کورونا کی ایک اور قسم سامنے آئی ہے۔

اس حوالے سے افریقی ماہرین نے کورونا کی سامنے آنے والی نئی قسم کے حوالے سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔

افریقا کے سائسنی ماہرین اس کے اثرات اور پھیلاؤ پر سب سے زیادہ غور کررہے ہیں۔

تاہم کورونا کی یہ قسم تیزی سے نہیں پھیلی بلکہ بہت کم لوگوں میں ہی اس کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement

نیشنل انسٹٰ ٹیوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کے مطابق مقامی طور پر کورونا کی نئی قسم کو  بی ون، ون فائیوٹونائن کا نام دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ابھی تک صرف بائیس کیسز رپورٹ ہوئے، جو ایک سے دوسرے میں منتقل ہوئے۔

اس حوالے سے پروفیسر ایڈریان نے بتایا کہ ہم ابھی اس نئی قسم کے حوالے سے کام کررہے ہیں تاہم کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

گزشتہ برس کرونا کی نئی قسم کا کیس جنوبی افریقا میں سب سے پہلے سامنے آیا تھا۔

 بعد ازاں ڈبلیو ایچ او نے اسے بیٹا ویئرنٹ کا نام دیا تھا۔

اس کے بارے میں یہ کہا گیا تھا کہ یہ بہت تیزی کے ساتھ ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے جبکہ ویکسین لگوانے والے بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکتے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Next Article
Exit mobile version