منشا پاشا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

29th Nov, 2021. 12:30 am

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورتی نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

منشا پاشا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayes Moda (@ayesmodacouture)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ منشاہ فیروزی میکسی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ ترکی میں موجود تھیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے لئے اپنی نئی تصاویر شئیر کر رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

اداکارہ منشا پاشا ترکی کے شہر استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

اس سے قبل منشا پاشا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے میکسی پہنی تھی جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

 

Square Adsence 300X250