Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Now Reading:

بابر اعظم نے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

بقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی تجربہ کار بیٹسمین ویرات کوہلی سے ایک ایک اور ریکارڈ چھین لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2500 رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

بابر اعظم نے یہ ریکارڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے نام کیا ،بابر اعظم نے 2500 رنز  62 اننگز میں مکمل کیے۔

بابر اعظم سے پہلے یہ ریکارڈ ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 68 اننگز میں 2500 رنز بنائے۔

آسٹریلا کے کپتان ایرن فنچ نے 78 اننگز میں،نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل نے 83 اننگز میں جبکہ آئرلینڈ کے پاؤل اسٹریلنگ نے 89 اننگز میں 2500 رنز بنائے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر