Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے
مزید 67

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28732 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28447 ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے 13 ،اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28732 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7621، بلوچستان میں 360، خیبرپختونخوا میں 5846 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 954 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13023 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 13 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 13023 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز، 5 لاکھ افراد کی موبائل سمز بلاک
اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج
محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
یکم مئی: دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر