Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرادی

Now Reading:

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرادی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے  دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔

ذرائع کے مطابق  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال ستمبر میں پاکستان آئے گی۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال سیریز کو اچانک ملتوی کیا تھا۔

Advertisement

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل وینیو پر سیریز کا بولا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) ہوم سیریز کیلئے ڈٹا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر